سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ڈیجیٹل مردم شماری فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کا فیصلہ جلد سپریم کورٹ میں چیلنج…