رجنی کانت کی فلم کیلیے شائقین پرجوش، کمپنیوں نے چھٹی دیدی

 چنئی: بھارت کے میگا اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم کی ریلیز پر تامل ناڈو اور کرناٹک میں کچھ کمپنیوں نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  بھارتی میگا اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’  10 اگست کو ریلیز ہوگی۔  بھارتی ریاستوں کرناٹک…

بچوں پرظلم کرنے والے بااثرلوگ جانتے ہیں آسانی سے ضمانت مل جائیگی، ماہرہ خان

  کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسے واقعات اکثر بااثر اور پڑھے لکھے گھرانوں میں ہوتے ہیں۔ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پرجاری ویڈیو بیان میں کہا کہ رضوانہ جیسے واقعات میں ملوث بااثر لوگ جانتے ہیں کہ انہیں آسانی سے ضمانت مل…

ورلڈکپ؛ ’’پاکستان آئے گا، ہمیں 2 ماہ پہلے سے معلوم تھا‘‘ ہرشا بھوگلے کا طنز

بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ورلڈکپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرکے نیا تنازعہ کھڑا کردیا۔ گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء میں شرکت کے لیے ہندوستان بھیجنے کا فیصلہ کیا، جس پر…

بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر کی لڑکی سے شادی کرلی

بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کی لڑکی سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے سرفراز خان نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شادی کی…

امریکا؛ خواتین مریضوں سے جنسی زیادتی اور ویڈیو بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

نیویارک سٹی: امریکا میں 6 خواتین کو چیک اپ کے دوران نشہ آور دوا پلا کر انھیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور نازیبا ویڈیوز بنانے کے الزام میں ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نیو یارک سٹی کے  پریسبیٹیرین کوئنز…

شام میں داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک

دمشق: شام کے صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر شامی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں نے شامی فوج اور ان کے اتحادی ملیشیا پر حملہ اتنا اچانک اور تیزی سے کیا کہ…

رضوانہ تشدد کیس؛ جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

 اسلام آباد: مقامی عدالت نے کم عمر گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت خارج کردی، جس کے بعد پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کی درخواست  …

9 مئی؛ پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر دہشتگردی کیس میں بری

 راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے حساس ادارے پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کو ڈسچارج کر دیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج حامد حسین نے کہا کہ مقدمے میں کسی خاتون کو نامزد نہیں کیا گیا…

کراچی میں ڈپمر اور کوسٹر میں خوفناک تصادم، 4افراد جاں بحق

  کراچی: گلشن معمار ناردرن بائی پاس روڈ پر ڈمپر اور کوسٹر میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 16 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 5 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلشن معمار تھانے کے…

پنجاب پولیس کا میٹرک میں ٹاپ پوزیشن لینے والے یتیم بچے کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا فیصلہ

ملتان: پنجاب پولیس نے میٹرک کے امتحانات میں بہترین نتائج حاصل کرنے والے حذیفہ کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کی زمہ داری اُٹھا لی۔ رپورٹ کے مطابق میٹرک سائنس کے امتحانات میں ملتان بورڈ میں بہترین نتائج حاصل کرنے والا 16 سالہ حذیفہ یتیم اور…