چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل میں کیا کرتے ہیں، معمولات سامنے آگئے
ڈسڑکٹ جیل اٹک میں اسیر چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی طبعیت کچھ ناساز ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کا ہائی بلڈ پریشر چیک کیا گیا جو 80 / 160 رہا۔ چیرمین پی ٹی آئی نے میڈیکل آفیسر کوجواب دیا کہ ورزش کی تھی شاید اس وجہ سے بلڈ پریشر کچھ…