نوشہرہ؛ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3مشکوک افراد زخمی

 پشاور: نوشہرہ میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے مشکوک موٹر سائیکل سوار تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مشکوک موٹر سائیکل سواروں نے اہلکاروں پر فائرنگ کی جس پر پولیس کی جوابی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ جی ٹی روڈ آضاخیل کے…

مونس الہیٰ کے سیکریٹری گرفتار، 16 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

 راولپنڈی: نیب لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے مونس الہیٰ کے سیکریٹری سہیل اصغر اعوان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق  سہیل اصغر اعوان پر سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ کک بیکس وصول کرنے کا الزام ہے۔ احتساب عدالت نے سہیل اعوان کو 16 اگست تک جسمانی…

نیب ترامیم؛ ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان کو ریلیف مل گیا

 اسلام آباد: نیب ترامیم کے تحت احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا۔ احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت یہ ریفرنس احتساب…

منشا پاشا اور اُنکے شوہر کو بیرونِ ملک جانے سے روکنے پر سیکریٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سماجی کارکن و معروف وکیل اور ان کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے سے متعلق درخواست پر سیکریٹری داخلہ اور ایف آئی اے حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں سماجی کارکن و معروف وکیل ناصر جبران اور…

سلمان خان اور کرینہ کپور کی مشہور فلم ‘باڈی گارڈ’ کے ہدایتکار چل بسے

ممبئی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’باڈی گارڈ‘ کے ہدایتکار صدیق اسمٰعیل 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار کو اچانک دل کا شدید دورہ پڑا تھا وہ گزشتہ کئی دنوں سے جگر کی دائمی بیماری کی وجہ سے اسپتال میں زیرِ…

ورلڈکپ؛ ‘کینیا سے بھی ہار جائیں لیکن پاکستان سے نہیں’ کمبلے کا انکشاف

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کے بعد سابق بھارتی اسپنر انیل کمبلے نے بھی پاکستان کے خلاف میچ کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔ منگل کو ایک تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی اسپنر انیل کمبلے نے اپنی ورلڈکپ کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ پاک…

حفیظ کا مڈل آرڈر کیلئے افتخار اور سعود کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں دو ‘بہترین مڈل آرڈر’ بلے بازوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے افتخار احمد اور سعود شکیل…

چین میں بارشوں نے تباہی مچادی؛مزید 33 ہلاک اور18 لاپتا

بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی جب کہ 18 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارشوں میں مزید 33 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 18 افراد تاحال لاپتا…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی میں قانون کی حکمرانی کا احترام کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کریں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل …

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف اینٹی کرپشن کا شکنجہ تیار

 لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار نجف حمید خان کے خلاف نیا شکنجہ تیار کرلیا۔ اراضی کے انتقالات کی فیسوں میں خورد برد کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے نجف حمید کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نجف حمید…