اعظم سواتی کو سی آئی اے تھانہ کوئٹہ منتقل کردیا
کوئٹہ: سنیٹر اعظم خان سواتی کو آج مجسٹریٹ کچلاک کے سامنے پیش کرنا متوقع ہے سینیٹر اعظم سواتی کو گزشتہ روز بلوچستان پولیس نے اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا اعظم سواتی کے خلاف کچلاک تھانے میں عام شہری کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا تھا سینیٹر اعظم سواتی کو سیکورٹی خدشات کے بنا کچلاک تھانے کے بجائے سی آئی اے سینٹر منتقل کیا گیا تھاسینیٹر اعظم خان سواتی کے خلاف بلوچستان میں 5 ایف آئی آرز درج ہیں،