خواجہ سراؤں کو بھی لکس سٹائل ایوارڈدیاجائے ،علی ظفر

0

گلوکار و اداکار علی ظفر نے خواجہ سراؤں کو بھی لکس سٹائل ایوارڈ دینے کا مطالبہ کر دیا۔

لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ ہم اداکار تو نظروں میں آتے رہتے ہیں، ہمیں شہرت ملتی رہتی ہے مگر خواجہ سراؤں کو ان کے حقوق دینا، انہیں قبول کرنا بے حد ضروری ہے، میں چاہتا۔

اداکار علی ظفر نے لکس سٹائل ایوارڈ کی انتظامیہ سے درخواست کی کہ آئندہ تقریب میں خواجہ سراؤں کے لیے بھی مخصوص ایوارڈز رکھے جائیں۔ لکس اسٹائل ایوارڈز میں اداکار علی ظفر کو سال کے بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.