کریمیا کے پُل پر یوکرین کا ڈرون حملہ؛ 2 افراد ہلاک
ماسکو: یوکرین میں مصروفِ جنگ روسی فوجیوں کو جنگی ساز و سامان اور خوراک کی فراہمی کے لیے استعمال ہونے والے کریمیا کے اہم پُل پر ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو اجلاس کے بعد روس اور یوکرین جنگ میں شدت…