عالیہ بھٹ نے اپنا کپڑوں کا برانڈ بزنس آئیکون مکیش امبانی کو فروخت کردیا

 ممبئی: بھارت کے بزنس آئیکون کھرب پتی مکیش امبانی بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ کے برانڈ ’ایڈ اے ماما‘ کو خرید رہے ہیں۔  میڈیا ذرائع کے مطابق مکیش امبانی اور ان کی صاحبزادی ایشا امبانی بچوں کے کپڑوں کے برانڈ میں بھی سرمایہ کاری کرنا چاہتے…

پاکستانی ہم سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں، ریشم

 لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اپنے اداکاروں سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں۔ فلم اور ٹی وی کی سینئر اداکارہ ریشم نے ایکسپریس ٹی وی کے پروگرام ’ دی ٹاک شو‘ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ملک بھارت نے جو چاہا وہ…

مینا کماری کی زندگی پر فلم؛ اداکارہ کے بیٹے کا کیرتی سنن کیخلاف کارروائی کا اعلان

 ممبئی: ماضی کی مشہور اداکارہ مینا کماری کے بیٹے تاجدار امروہوی  نے اداکارہ کیرتی سنن کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کیرتی سنن نے پروڈکشن کے شعبے میں بھی قدم رکھتے ہوئے اداکارہ مینا کماری کی زندگی…

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کرلیے

گال: وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کر لیے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ میں سرفراز احمد نے ٹیسٹ  کرکٹ میں 3000 ہزار رنز مکمل کیے۔ سرفراز یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر ہیں۔…

گال ٹیسٹ؛ سری لنکا کیخلاف پاکستان کا ٹاپ آرڈر ناکام

گال ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے روک دیا گیا اور دن کے اختتام تک پاکستان کا اسکور 5 وکٹ کے نقصان پر 221 رنز رہا۔ سری لنکن بالرز کے سامنے پاکستان کا ٹاپ آرڈر ریت کی دیوار ثابت ہوا اور صرف 106 رنز پر آدھی ٹیم آؤٹ ہوگئی، تاہم…

آئی سی سی فنانشل ماڈل منظور، پی سی بی 4 سرفہرست ممالک میں شامل ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل منظور ہوگیا، جس کے مطابق پی سی بی فنانشل ماڈل کے 4 سرفہرست ملکوں میں شامل ہوگیا اور اسے پچھلے ماڈل سے دوگنا رقم ملے گی۔ آئی سی سی کے بورڈ اور کمیٹی کے اجلاس 10 سے 13 جولائی تک…

اسلامی دہشت گردی ملک کیلیے اب بھی سب سے بڑا خطرہ ہے؛ برطانیہ

لندن: برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے لیے اسلام پسند دہشت گردی اب بھی  سب سے بڑا خطرہ ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیرداخلہ اسلام پسند دہشت گردی کو قومی سلامتی کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ…

جنوبی کوریا؛ سیلابی پانی سے بھری سرنگ سے 13 لاشیں برآمد

سیول: جنوبی کوریا میں سیلاب کے پانی میں ڈوبی سرنگ سے 13 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث جنوبی کوریا کے متعدد علاقے زیرآب ہیں۔ وسطی کوریا کے شہر چینگ یو میں سیلابی پانی سے بھری…

غفلت اور نااہلی؛ بھارتی بحریہ اپنے ہی اہلکاروں کیلیے جان لیوا ثابت ہورہی ہے

نئی دہلی: بھارتی بحریہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث نہ صرف اپنے افسران اور اہلکاروں کے جانوں کے ضیاع کا باعث بن رہی ہے بلکہ یہ بھارتی عوام پر بھی ایک بوجھ بن گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی بحریہ کی غفلت و لاپرواہی کے باعث افسران اور اہلکاروں…

بھارت؛ کالج میں بوائے فرینڈ کے سامنے نابالغ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی

جے پور: بھارتی شہر جودھ پور کے ایک کالج کیمپس میں نابالغ لڑکی کو اس کے بوائے فرینڈ کے سامنے رات بھر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا. پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اجمیر سے ایک دلت لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے…