ہرنائی میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

0

ہرنائی  بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ٹریفک حادثہ۔ ہرنائی ڈومیارہ میں گاڑی کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.