لورالائی، ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

0

لورالائی  بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈیرہ روڈ مرتت کے مقام پرافسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے ،پولیس کے مطابق وین اور مزدہ میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس وامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کردیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.