ڈاکٹر مالک بلوچ اور جام کمال کی ملاقات، سیاسی و علاقائی صورتحال پر گفتگو
کوئٹہ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی نواب جام کمال خان عالیانی سے ملاقات۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی و علاقائی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر سردار محمد اسلم بزنجو، نوابزادہ زرین خان مگسی، میر رجب علی رند، جان محمد بلیدی، خیر جان بلوچ بھی موجود تھے۔