کوئٹہ، سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

1

کوئٹہ  سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امداد علی والد غلام محمد بنگلزئی جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.