پسنی، ایرانی تیل کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ، ماہی گیر پریشان

0

گوادر   پسنی میں ایرانی تیل کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ سے ماہیگیر کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ،غرہب ماہیگیروں کے گھروں میں کھانے کے لالے پڑھ گئے ،ضلعی وتحصیل انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔تفصیلات کے مطابق پسنی سمیت گوادر ضلع بھر میں آئے روز ایرانی تیل کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ماہیگیری شعبہ سے وابستہ سمیت عام عوام میں شدید بے چینی ہائی جاتی ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.