500 روپے ایزی لوڈ کا تنازع، دکاندار کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

راولپنڈی میں 500 روپے کے ایزی لوڈ کے تنازع پر دکان دار نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ میں 500 روپے کا ایزی لوڈ کروانے کے مسئلے پر دکان دار اور 3 نوجوانوں میں جھگڑا ہوگیا۔…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا، جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے 50…

نوشہرہ میں ریسکیو 1122 کے نئے دفتر کا افتتاح

 ریسکیو 1122 نوشہرہ رشكئی ریسکیو اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح بدست سیکرٹری ریلیف،ری ہبیلیٹیشن اینڈ سیٹلمنٹ خیبر پختون خواہ عبدالباسط ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرہ ڈاکٹر محمد شعیب اور سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے کیا افتتاحی تقریب میں…

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو 31 ویں سیکرٹری خارجہ کے طور پر کامیابی سے مدت مکمل کرنے پر مبارکباد دی صدر مملکت نے مختلف امور پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے میں ڈاکٹر اسد مجید کی خدمات کو سراہا صدر مملکت نے ڈاکٹر اسد مجید خان کی پیشہ…

سجل علی، جگن کاظم اور عدنان صدیقی کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا

لاہور: حکومت نے پاکستان سمیت بین الااقوامی سطح پر فن، تعلیم، ثقافت، صحافت سمیت دیگر شعبوں میں خدمات سرانجام دینے والے 696 شخصیات کو سول ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان شوبز مشہور اداکارہ سجل علی، اداکارہ و میزبان جگن کاظم،…

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

 لاہور: موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے جدا ہوئے 26 برس بیت گئے۔  پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران عارفانہ کلام، گیتوں، غزلوں اور قوالیوں سے…

وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے لکھا کہ ایک ناقابل یقین سفر کے بعد بین…

ورلڈکپ؛ تاریخی ٹرافی تاج محل پہنچ گئی

آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی بھارت کے تاریخی شہر آگرہ میں تاج محل کے سامنے پہنچ گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹرافی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی مداحوں کو آگاہ کیا کہ ورلڈکپ آنے میں صرف 50 روز باقی…

بھارت؛ ہماچل پردیش میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 60 افراد ہلاک

شملہ: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 60 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی دارالحکومت شملہ سمیت مختلف علاقوں میں رواں ہفتے لینڈ سلائیڈنگ اور کلاؤڈ برسٹ سے اموات کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔ طوفانی…

لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی، طالبان حکومت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ 2 سال مکمل ہونے کے بعد حکومت کواندرونی یا بیرونی  کسی…