گھرکی دوسری منزل سےگرنے کےباوجود کمسن بچہ معجزانہ طور پر محفوظ

کراچی: جسےاللہ رکھے،اسے کون چکھےبفرزون میں گھرکی دوسری منزل سےگرنے کےباوجود کمسن بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیجزسامنے آگئیں جس میں گھراور گلی کو دیکھا جاسکتا ہے ۔ ویڈیو میں اچانک سے خواتین کے چیخنے اور چلانے کی…

عالیہ بھٹ یا کنگنا رناوت بہترین اداکارہ کا ایوارڈ کون حاصل کرے گا؟

دہلی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ یا تھلائیوی کی اداکارہ کنگنا رناوت 69ویں نیشنل فلم ایوارڈ کون حاصل کرے گا مداحوں میں بحث چھڑگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 69ویں نیشنل ایوارڈز کا اعلان جلد نیشنل میڈیا سینٹر، نئی دہلی میں جیوری…

پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس اوریجنل سیریز جلد پیش کی جائے گی

کراچی: امریکی اسٹریمنگ ویب سائٹ و پروڈکشن کمپنی نیٹ فلیکس کی جانب سے پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز جلد پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلیکس جلد ہی پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز ریلیز کرے گا جس کے زریعے پاکستانی…

دوسرا ون ڈے؛ افغان اوپنرز پاکستان کے خلاف ڈٹ گئے

افغانستان نے پاکستان کے خلاف بغیر کسی نقصان 25 اوورز میں 113 رنز بنالیے۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں افغان اوپنرز نے شاندار آغاز فراہم کرتے ہوئے 113 رنز بنالئے، رحمان اللہ گرباز 72 جبکہ ابراہیم زادران 31 رنز بناکر کریز…

تنقید کے نشتر چلانے والے ہرشا بھوگلے پاکستانی پیسرز کی تعریف کرنے لگے

بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ورلڈکپ سے قبل پاکستانی فاسٹ بولرز کے اٹیک کو دیکھتے ہوئے دنیا کی بڑی ٹیموں کو وارننگ دیدی۔ افغانستان کے خلاف پاکستانی پیسرز کی جارحانہ بالنگ کو دیکھتے ہوئے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے تبصرہ کیا کہ…

’ جوتے آئی سی یو سے باہر اتاریں ‘ بی جے پی کی میئر مشتعل، اسپتال پر بلڈوزر چلانے کا حکم

لکھنو: بھارت میں آئی سی یو کے باہر جوتے اتارنے کی درخواست پر بی جے پی سے تعلق رکھنے والی میئر نے بلڈوزر بلا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر لکھنو کی میئر اور بی جے پی رہنما سشما کھڑک وال مقامی اسپتال میں کسی کی عیادت کو پہنچیں۔…

عمرے سے واپسی پر حادثہ، 4 بہن بھائی والد سمیت جاں بحق

ریاض: سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کرکے واپس جانے والے ایک ہی خاندان کے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثہ مکہ ریاض ہائے وے پرپیش آیا جس  میں مالک خرما اور ان کے 4 بچے اکرم، مایا ، دانا اور دیما موقع پر جاں بحق…

چمن(نامہ نگار ) اقراء علمی مرکز چمن میں ششماہی امتحانات کے رزلٹ سرمنی کا ایک پر وقار تقریب منعقد ہوا

چمن(نامہ نگار ) اقراء علمی مرکز چمن میں ششماہی امتحانات کے رزلٹ سرمنی کا ایک پر وقار تقریب منعقد ہوا تقریب کے سے خطاب کرتے ہوئے چمن کے سنئیر صحافی ڈائریکٹر اقراء علمی مرکز چمن سید سردار محمد خوندئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہالت کی اندھیروں…

نگران وزیراعلی نے بزنجوکے دور کےاکثر آفیسران کو ہٹانے کا فیصلہ

نگران وزیراعلی نے بزنجوکے دور کےاکثر آفیسران کو ہٹانے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلئ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلے کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا انکے قریبی ذرائع کے مطابق اس مقصد کے لیے متعلقہ اداروں سے تفصیلات طلب کرلی…

بھارت کے پانی چھوڑنے سے ستلج میں سیلاب، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

بہاول نگر: دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ دریائے ستلج میں اونچے سے بھی…