دالبندین میں فائرنگ سے لیویز اہلکار زخمی

دالبندین (آن لائن)دالبندین میں لیویز گشتی گاڑی پر فائرنگ ایک اہلکار زخمی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب دالبندین سورگل کے مقام پر گشتی گاڑی پر ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا فائرنگ کے تبادلے پر ڈاکووں کے گاڑی کی ٹائر برسٹ کردیئے…

قیمتی معدنیات بلوچستان کےمعاشی مستقبل کی ضامن ہیں، سازگار ماحول دیکر سرمایہ کاروں کا اعتماد مستحکم…

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے معدنی شعبہ میں جلد اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقع ہے دوست ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے مزید معاہدوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے یہ بات نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علیٰ مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت محکمہ معدنیات و…

سبی، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

سبی( آئی این پی ) بختیارآبارقومی شاہراہ پرتیز رفتار مزدا ٹرک نے رکشہ کو ٹکر مار دی موقع پر رکشہ سوار ایک شخص جان بحق طبی امداد کے لئے لے جانے والے دوسرے شخص نے بھی جان دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق بختیار آباد قومی شاہراہ چکھڑا کے نزدیک تیز…

مستونگ میں فائرنگ سے نجی سکیم کا چوکیدار جاںبحق

مستونگ  دشت متورہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے نجی سکیم کا چوکیدار جاںبحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق دشت متورہ کے مقام پر ہاوسنگ اسکیم میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پراپرٹی اسکیم کے چوکیدار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ،مقتول کے…

اوتھل، چوری کا ملزم گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

اوتھل(یو این اے )پولیس کی کارروائی،ہندو محلہ سے چوری کی گئی موٹر سائیکل دو گھنٹوں کے اندر برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا اور مذید تفتش شروع کردی ،تفصیلات کے مطابق پولیس نے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ہندو محلہ اوتھل سے…

سبی ٹریفک حادثے کی تحقیقات کیلئے جانیوالا سب انسپکٹر گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

کوئٹہ.  بلوچستان کے ضلع سبی میں موٹر سائیکل حادثے کی تحقیقات کیلئے جانے والے سب انسپکٹر کو پیچھے سے گاڑی نے ٹکر مار دی، حادثے میں سب انسپکٹر موقع پر جاں بحق جبکہ سپاہی زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق مٹھری کے قریب موٹر سائیکل الٹ گئی، حادثے…

چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت کو جوابی خط، ملاقات سے انکار

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو جوابی خط لکھا گیا ہے، جس میں چیف الیکشن کمشنر کی صدر سے ملاقات سے انکار کیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو لکھے گئے جوابی خط میں الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے کہ فی…

بچی کو بطور تاوان دینے پر پولیس کی کارروائی، 2 افراد گرفتار

گھوٹکی: پولیس نے بچی کو تاوان کے طور پر دینے کے واقعے کے بعد 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر کی گئی پولیس کارروائی میں گھوٹکی پولیس نے 2 ملزمان نصیر اور مدد علی بھٹو کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان…

سپریم کورٹ نے راناثنا کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹادی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ پرمشتمل بینچ نے سابق وزیر داخلہ راناثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی درخواست کی سماعت…

گوجرخان میں شہریوں اور تاجروں نے بجلی کے بل جلادیے

 راولپنڈی: گوجرخان کے نواحی علاقہ بیول میں بجلی کے بلوں کیخلاف مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بیول مین بازار میں بجلی کے بل اکھٹے کرکے آگ لگا دی۔ احتجاج میں شہریوں کے ساتھ مقامی تاجر بھی شامل تھے۔ مظاہرین نے کہا کہ حکومت بجلی کے…