توہین رسالت کیس: مرزا محمد علی اڈیالہ جیل منتقل

0

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) توہین رسالت کے مقدمے میں گرفتار مرزا محمد علی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے کے عملے نے مرزا محمد علی کو باقاعدہ کارروائی کے بعد جیل حکام کے حوالے کیا۔

بتایا گیا ہے کہ مرزا محمد علی کے خلاف این سی سی آئی اے راولپنڈی میں توہین رسالت اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔ تفتیشی ادارے کے مطابق ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.