پاکستان کا صنعتی شعبہ بہتر ہو رہا ہے،وفاقی وزیر صحت جام کمال خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے سرویکل کینسر سے بچاﺅ کی ویکسین کے خلاف پروپیگنڈا مہم کو سختی سے مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہمائیں، بہنیں اور بیٹیاں سرویکل کینسر سے بچاﺅ کیلئے ویکسین ضرور لگوائیں،۔
وفاقی وزیرصحت مصطفی نے اسلام آباد میں منعقد ہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ پھیلانے والے خدا سے ڈریں اور ہرچیز کوسیاست کی نذر مت کریں،اگرمنفی پروپیگنڈے کے باعث ویکسین نہ لگوانے والی کسی خاتون کی سرویکل کینسر کے باعث موت ہوگئی
تو تمہیں اس کا حساب دینا پڑے گا۔وفاقی وزیرصحت نے کہاکہ وہ ماضی میں بھی کئی بڑے سرکاری عہدوں پر رہ چکے ہیں،اب انہیں کیا ضرورت پڑی ہے کہ قوم کی بچیوں کو غلط دوا دے کردنیا اورآخرت خراب کریں ؟مائیں، بہنیں اور بیٹیاں سرویکل کینسر سے بچاﺅ کیلئے ویکسین ضرور لگوائیں۔