محکمہ کھیل بلوچستان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر 8 سال بعد بازیاب

0

کوئٹہ  محکمہ کھیل بلوچستان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نعیم اختر 8 سال بعد بازیاب۔ اطلاعات کے مطابق 8 سال قبل اغوا ہونے والے محکمہ کھیل بلوچستان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نعیم اختر بازیاب ہوگئے۔ سید نعیم اخترکو 8 سال قبل بیٹی کے ہمراہ کراچی سے کوئٹہ آتے ہوئے نامعلوم افراد بس سے اغوا کرکے لے گئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.