اسلام آباد؛ بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا
اسلام آباد: فتح جنگ کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ تھانہ ترنول کے علاقے فتح جنگ روڈ پر قتل کی واردات ہوئی جس میں بدبخت بیٹے نے گولیاں مار اپنی سگی ماں کو قتل کردیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے ماں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مقتولہ کو چار گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔
ترنول پولیس موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔
[…] اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ […]
[…] اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی اور الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کی تاریخ دے گا۔ […]
[…] اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ پروگرام منظور کرتے ہوئے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔ […]
[…] اسلام آباد: انتخابی اصلاحات کیلیے بنائی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کا تیسرا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کرنے کے معاملے کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا۔ […]
[…] اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔ […]