میٹرک امتحانات کے رزلٹ کا اعلان ہوگیا؟رزلٹ جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں
میٹرک امتحانات کے رزلٹ کا اعلان ہوگیا؟رزلٹ جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں
بلوچستان ٹانوی بورڈ نے 2022 میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
کوئٹہ: نتائج کا اعلان کنٹرولر امتحانات پروفیسر شوکت سرپرہ نے پریس کانفرنس میں کیا
کوئٹہ: امتحانات میں ایک لاکھ بتیس نو سو پچس طلباء شریک ہوئے،پروفیسر شوکت سرپرہ
کوئٹہ: 115389 طلباء امتحانات میں کامیاب ہوئے، پروفیسر شوکت سرپرہ
کوئٹہ: کامیابی کا تناسب 86.80 فیصد رہا،پروفیسر شوکت سرپرہ
کوئٹہ: نہم کلاس میں کامیابی کا تناسب79.33 فیصد رہا، پروفیسر شوکت سرپرہ
کوئٹہ: دہم کلاس میں کامیابی کا تناسب 93.65 رہا، پروفیسر شوکت سرپرہ
کوئٹہ: چار ہزار چھبیس طلباء میٹرک میں فیل ہوئے، پروفیسر شوکت سرپرہ
کوئٹہ: بی آر سی ژوب کے طالب علم محمد زاہد نے 1046 نمبر لے کر صوبے میں کامیابی حاصل کی،پروفیسر شوکت سرپرہ
کوئٹہ: بی آر سی لورالائی کے ثمریز خان اور بی آر سی ژوب کے عبدالغفور نے 1036 نمبر کے کر صوبے میں مشترکہ طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی،پروفیسر شوکت سرپرہ
کوئٹہ: بی آر سی لولرلائی کے شہریار خان نے 1034 نمبر لر کر صوبے میں تیسرے نمبر پر رہے،پروفیسر شوکت سرپرہ
کوئٹہ؛ کامیاب طالب علموں کو مبارکباد دیتا ہوں،پروفیسر شوکت سرپرہ
کوئٹہ: کامیاب طالب علم صوبے اور ملک کا نام روشن کریں گئے،پروفیسر شوکت سرپرہ