ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کاحملہ10 پولیس اہلکار شہید

0

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کاحملہ10 پولیس اہلکاروں کو شہید اور دیگر چھ اہلکاروں کو زخمی کر دیا گیا اور واقع کے دہشتگرد بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقع ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل درابن میں واقع چودان پولیس تھانہ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10پولیس اہلکار شہید اور دیگر چھ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ایس ایس پی ملک انیس الحسن کے مطابق شمالی وزیرستان سے ملانے والے شاہراہ پر چیکنگ سخت کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.