بلوچستان میں بم دھماکے درجنوں افراد شہید اور زخمی

0

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بم دھماکے درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں پہلا دھماکہ بدھ کے روز دوپہر کو ضلع پشین کے تحصیل خانوزئی میں اسفندیار کاکڑ کے انتخابی دفتر میں ہوا جس میں 17.افراد شہید اور 20سے زائد زخمی ہوگئے ہیں اسی طرح دوسرا بم دھماکہ قلعہ سیف اللہ میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما سابق وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کے انتخابی دفتر میں ہوا جس میں 12

افراد شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوئے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.